ایسے معاملات جن پر بات کرتے ہوئے آپ کو مشکل پیش آتی ہو تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب آپ ہم سے بات کر سکتے ہیں۔ غیر جانبدارنہ، پیشہ ورانہ، دوستانہ اور رازدری کے ساتھ مشاورت اور مدد
کیا آپ ۔ ۔ ۔
کوئی ایسے فکرمندی کے معاملات سے دَوچار ہیں جن پر کسی سے تبادلہ خیال کرنا مشکل معلوم ہوتا ہے؟
کو غیر جانب دار، دوستانہ اور پیشہ ورانہ مشورے اور تعاون حاصل ہے؟
جنسی اور تولیدی صحت کے معاملات پر خوش آمدید۔ ۔ ۔ یہ ایک دَو طرفہ بات چیت کی تعلیمی ویب سائٹ ہے، جہاں آپ جنسی اور تولیدی صحت کے معاملات پر معاونت کی آن لائن خدمات رازداری کے ساتھ حاصل کر سکتے ہیں۔
- معاونت کی یہ آن لائن خدمات رازداری کے ساتھ بِلا معاوضہ اور محفوظ طریقے سے فراہم کی جاتی ہیں۔
- یہ خدمات حاصل کرنے کے لئے ممبر شپ یا رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوتی، اپنے مسائل کے بارے میں صِرف ای میل کرنا کافی ہے۔
- آپ کے سوالات کے جوابات کے ساتھ، صحت کے ماہرکی جانب سے 24گھنٹوں کے اندر آپ سے رابطہ کیا جائے گا۔
- اِس ویب سائٹ پر، تولیدی صحت کے بارے میں ،اِنٹر نیٹ کے دِیگر تعلیمی لِنکس بھی دستیاب ہیں۔
سندھ کے ضلع میں حکومت سروس ڈلیوری کی نمائندہ کی فہرست
جنسی وتولیدی صحت کے معاملات پر اِس ویب سائٹ کو ماری اِسٹوپس سوسائٹی (MSS) کا تعاون حاصل ہے۔یہ ادارہ تولیدی صحت کی دیکھ بھال کے لئے مختلف طریقے پیش کرتا ہے۔ تفصیلات کے لئے یہ ویب سائٹ دیکھئے: www.mariestopespk.org
