خوش آمدید


ایسے معاملات جن پر بات کرتے ہوئے آپ کو مشکل پیش آتی ہو تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اب آپ ہم سے بات کر سکتے ہیں۔ غیر جانبدارنہ، پیشہ ورانہ، دوستانہ اور رازدری کے ساتھ مشاورت اور مدد ۔

  • معاونت کی یہ آن لائن خدمات رازداری کے ساتھ بِلا معاوضہ اور محفوظ طریقے سے فراہم کی جاتی ہیں۔
  • یہ خدمات حاصل کرنے کے لئے ممبر شپ یا رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوتی، اپنے مسائل کے
    بارے میں صِرف ای میل کرنا کافی ہے۔
  • آپ کے سوالات کے جوابات کے ساتھ، صحت کے ماہرکی جانب سے
    24گھنٹوں کے اندر آپ سے رابطہ کیا جائے گا۔
  • اِس ویب سائٹ پر، تولیدی صحت کے بارے میں ،اِنٹر نیٹ کے دِیگر تعلیمی لِنکس بھی دستیاب ہیں۔

مزید جاننے کے لئے لکھئے

اگر آپ، ہمارے جِنسی و تولیدی صحت کے ماہرین سے اپنی جِنسی و تولیدی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہِ کرم درج زیل فارم پُر کیجئے۔

Submit

ہمارا بلاگ سے

ہمارے ساتھ اپ ڈیٹ رکھنے کے

تمام پوسٹ دیکھ

اکثر پوچھے گئے سوالات


تمام سوالات کو دیکھنے کے

Our Partner